:حضرت على نے فرمایا
جھوٹ بول کر جیتنے سے اچھا ہے
تم سچ بول کر رہا جاؤ
:حضرت على نے فرمایا
جب زمانہ مشکل میں ڈال دیتا ہے
تو یقین کریں الله ہزار راستے کھول دیتا ہے
:حضرت على نے فرمایا
مشکل تریں کام بہتریں لوگوں کے حصے میں آتا ہے
کیوں کہ وہ اسے حل کرنے کی صلاحيت رکھتے ہیں
:حضرت على نے فرمایا
ہمیشہ ایسے شخص كو چنا کرو جو آپکو عزت دے
عزت محبت سے کہیں زیاده خاص ہوتی ہے
:حضرت على نے فرمایا
ہنسی مذاق دشمنی
کی ابتدا ہے
:حضرت على نے فرمایا
بہت سے انسان ایسے ہیں جنہیں
زبان نے موت کے گھاٹ اتارا ہے